ڈپریشن ایک خطرناک مرض ہے اور اگر اس کا بروقت علاج نا کروایا جائے تو یہ مزید پیچیدہ ذہنی زور جسمانی بیماریوں ککا سبب بنتی ہے۔
سب سے پہلے ہمیں اس بات کا تدارک کرنا ہوگا کہ آیا ہم اس خطرناک مرض سے نمٹنے کی امنگ اور جزبہ رکھتے بھی ہیں یا بس منہ زبانی دعووں پر کام چلارہے ہیں
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں